Advertisement

Interesting and memorable interview of famous actress Musarat Shaheen By GUDDU FILM ARCHIVE

Interesting and memorable interview of famous actress Musarat Shaheen By GUDDU FILM ARCHIVE ۔ یوٹیوب پر پہلی بار معروف اداکارہ مسرت شاہین کا معلوماتی، دلچسپ یادگار انٹرویو بمعہ مسرت شاہین کی فلمی، غیر فلمی، نایاب کلیکشن کے ساتھ آپ دیکہنے والوں کی نزر پیش خدمت ھے یہ مسرت شاہین کی فلم کلیکشن کا حصہ اول ہے جیسے کہ آپ سبھی لوگ بخوبی جانتے ہیں کہ ہم نے عرصہ دراز سے ماضی کے معروف گمشدہ فنکاروں کو ڈھونڈ کر کے انکے انٹرویوز کیے اور پاکستان کے مختلف فلمی اخبارات میں ان کے انٹرویوز شائع کئے جس کو پڑھنے والوں نے بہت پسند کیا اور آپ دیکھنے والوں تک ان کی یادوں کو شیئر کیا
تو ہم نے سوچا کیوں نہ پھرہم اپنے یوٹیوب کے چینل GUDDU FILM ARCHIVE پے آن آڈیو انٹرویوز کو ویڈیو کی شکل دیکھ کر اب تک پہنچائیں سو جب یہ سلسلہ ہم نے شروع کیا تو آپ کی دعا سے اس میں بھی ہمیں کامیابی ملی اور ہمارے کئیے گئیے انٹرویوز کو پسند کیا گیا سو آج بھی ماضی کی ایک خوبصورت یاد لیکر آپ کے سامنے حاضرہوا ہوں یہ انٹرویو اداکارہ مسرت شاہین کا ہے جس میں انہوں نے بڑی دل کھول کراپنی فلمی ، غیر فلمی یادوں کو ہم سے شیئر کیا یہ انٹرویو کرکے ہمیں بہت مزا آیا بہت اچھے اخلاق اور پیار کرنے والے انسان ہیں ان سے بات کرکے ہمیں اور انٹرویو کر کے بہت اچھا لگا میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو بھی اچھا لگے گا اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو معاف کیجیے گا میں امید کرتا ہوں کہ میری چھوٹی سی کاوش آپ کو ضرور پسند آئے گی شکریہ باقی تفصیلات آپ اس انٹرویو میں ملاحظہ کیجئے شکریہ #guddufilmarchive #filmstarMusarratShaheen for more videos subscribe my channel like and join me on my facebook peges

MUSARRAT SHAHEEN all photos,MUSARRAT SHAHEEN interviews,guddu film archive,MUSARRAT SHAHEEN MOVIES,MUSARRAT SHAHEEN FAMILY,all print and electronic media,MUSARRAT SHAHEEN BIOGRAPHY,PASHTU FILMS HISTRY,PASHTO FILMS HISTORY,Musarrat Shaheen,archive,guddu,film,

Post a Comment

0 Comments